سو جہاں اور بھی وسعتِ افلاک میں گُم اور تُو رہتا ہ | اردو Poetry Video

"سو جہاں اور بھی وسعتِ افلاک میں گُم اور تُو رہتا ہے ہر وقت یہاں خاک میں گُم کلامِ شاعر بزبانِ شاعر عدنان اثر"

سو جہاں اور بھی وسعتِ افلاک میں گُم اور تُو رہتا ہے ہر وقت یہاں خاک میں گُم کلامِ شاعر بزبانِ شاعر عدنان اثر

ایک تازہ غزل احباب کی نذر

سو جہاں اور بھی ہیں وسعتِ افلاک میں گم
اور تو رہتا ہے ہر وقت یہاں خاک میں گم

ڈوبے رہتے ہیں تری یاد میں ہم بھی ایسے
کوزہ گر جیسے ہمہ وقت رہے چاک میں گم

People who shared love close

More like this

Trending Topic