میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حر | اردو شاعری۔

"میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا. ©Nisar Ahmad"

 میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا 

مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر
اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا.

©Nisar Ahmad

میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا. ©Nisar Ahmad

#اردوشاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic