کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھور

"کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھوری۔۔۔کیا مکمل کچھ بھی نہیں۔۔۔!؟! یا شاید مکمل زندگی بھی کسی کسی خوش نصیب کے نصیب میں آتی ہے۔۔۔یہاں تو انسان ساری عمر نامکمل زندگی گزار کر چلا جاتا ہے اور سکون پا لیتا ہے پھر صرف ملال باقی رہ جاتا ہے یادیں رہ جاتی ہیں یادیں بھی وہ جو کچھ اچھی اور شاید بہت ساری بری۔۔۔۔!! از قلم = آمنہ ©a girl with flaws...(amna)"

 کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھوری۔۔۔کیا مکمل کچھ بھی نہیں۔۔۔!؟!
یا شاید مکمل زندگی بھی کسی کسی خوش نصیب کے نصیب میں آتی ہے۔۔۔یہاں تو انسان ساری عمر نامکمل زندگی گزار کر چلا جاتا ہے اور سکون پا لیتا ہے پھر صرف ملال باقی رہ جاتا ہے یادیں رہ جاتی ہیں یادیں بھی وہ جو کچھ اچھی اور شاید بہت ساری بری۔۔۔۔!!

از قلم = آمنہ

©a girl with flaws...(amna)

کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھوری۔۔۔کیا مکمل کچھ بھی نہیں۔۔۔!؟! یا شاید مکمل زندگی بھی کسی کسی خوش نصیب کے نصیب میں آتی ہے۔۔۔یہاں تو انسان ساری عمر نامکمل زندگی گزار کر چلا جاتا ہے اور سکون پا لیتا ہے پھر صرف ملال باقی رہ جاتا ہے یادیں رہ جاتی ہیں یادیں بھی وہ جو کچھ اچھی اور شاید بہت ساری بری۔۔۔۔!! از قلم = آمنہ ©a girl with flaws...(amna)

نامکمّل۔۔۔🍁🍁

#Uncomplete #Silent #Pain #Broken #girl

People who shared love close

More like this

Trending Topic