سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پہ چھپاتی تو

"سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پہ چھپاتی تو جگر جاتا ، دِکھاتی تو بکھر جاتی سامنے منزل تھی ، اور پیچھے اُس کی آواز رُکتی تو سفر جاتا ، جو چلتی تو بچھڑ جاتی منزل کی بھی حسرت تھی ، اور اُس سے محبت بھی اے دل تُو ھی بتا ، میں اُس وقت کِدھر جاتی؟؟ مُدت کا سفر بھی تھا ، اور برسوں کی شناسائی رُکتی تو بکھر جاتی ، جو چلتی تو مر جاتی سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پہ چھپاتی تو جگر جاتا ، دِکھاتی تو بکھر جاتی"

 سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پہ
چھپاتی تو جگر جاتا ، دِکھاتی تو بکھر جاتی

سامنے منزل تھی ، اور  پیچھے اُس کی آواز
رُکتی تو سفر جاتا ، جو چلتی تو بچھڑ جاتی

منزل کی بھی حسرت تھی ، اور اُس سے محبت بھی
اے دل تُو ھی بتا ، میں اُس وقت کِدھر جاتی؟؟

مُدت کا سفر بھی تھا ، اور برسوں کی شناسائی
رُکتی تو بکھر جاتی ، جو چلتی تو مر جاتی

سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پہ
چھپاتی تو جگر جاتا ، دِکھاتی تو بکھر جاتی

سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پہ چھپاتی تو جگر جاتا ، دِکھاتی تو بکھر جاتی سامنے منزل تھی ، اور پیچھے اُس کی آواز رُکتی تو سفر جاتا ، جو چلتی تو بچھڑ جاتی منزل کی بھی حسرت تھی ، اور اُس سے محبت بھی اے دل تُو ھی بتا ، میں اُس وقت کِدھر جاتی؟؟ مُدت کا سفر بھی تھا ، اور برسوں کی شناسائی رُکتی تو بکھر جاتی ، جو چلتی تو مر جاتی سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پہ چھپاتی تو جگر جاتا ، دِکھاتی تو بکھر جاتی

People who shared love close

More like this

Trending Topic