کوئ آرزو نہیں ہے کوئ مدعا نہیں ہے
ترا غم رہے سلامت مرے دل میں کیا نہیں ہے
تو بچائے لاکھ دامن مرا پھر بھی ہے یہ دعویٰ
ترے دل میں,میں ہی میں ہوں کوئ دوسرا نہیں ہے
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئ التجا نہیں ہے
©MD AZAM REZA
#Secret