میرا دل یہ چاہتا ہے کہ کوئی گمنام بستی جہاں پر میں | اردو Quotes Video

"میرا دل یہ چاہتا ہے کہ کوئی گمنام بستی جہاں پر میں چلا جاؤں سب سے اجنبی بنکر زندگی میں بسر کر دوں کسی کے چھوڑ جانے کا کسی وعدے کر کے توڑ جانے کا پھر کوئی خوف نہ ہو کہ پھر زندگی بھر کوئی یاد نہ رہے مجھے اپنی ساری یادیں سو چیں میں یہیں پہ چھوڑ جاؤں سوچیں . کہ دل جب کٹ کے رہ جائے اپنوں سے پر ایوں سے تو کچھ اچھا نہیں لگتا سوائے اجنیت کے!! اطہر ©Athar Ghazali "

میرا دل یہ چاہتا ہے کہ کوئی گمنام بستی جہاں پر میں چلا جاؤں سب سے اجنبی بنکر زندگی میں بسر کر دوں کسی کے چھوڑ جانے کا کسی وعدے کر کے توڑ جانے کا پھر کوئی خوف نہ ہو کہ پھر زندگی بھر کوئی یاد نہ رہے مجھے اپنی ساری یادیں سو چیں میں یہیں پہ چھوڑ جاؤں سوچیں . کہ دل جب کٹ کے رہ جائے اپنوں سے پر ایوں سے تو کچھ اچھا نہیں لگتا سوائے اجنیت کے!! اطہر ©Athar Ghazali

People who shared love close

More like this

Trending Topic