تجھے ڈر ہے مجھکو کھونے کا میرے روٹھنے اور رونے کا | اردو Love

"تجھے ڈر ہے مجھکو کھونے کا میرے روٹھنے اور رونے کا تو نہ کر فکر میری اس قدر تو جہاں بھی جائے پائے ادھر کہ جسے پانے کی تجھے جستجو ہے کوئی اور نہیں تیرے ہوبہو ہے مجھے ہیں پتا، کہ تو کیا ہے تیرے دل میں بس مری چاہ ہے تیرے ہونے سے دل شاد ہے ویراں سی زندگی آباد ہے میرا ہم نفس تو کوئی شے نہیں آبِ زم زم ہے تو مے نہیں وہ جو مضمر نہاں تھا اب تلک چہتی میں تھی جسکی اک جھلک میں نے مجھ میں ہی پایا اسے کسی غیر سے نہ لایا اسے اب یہی دعا ہے اس خدا سے اسے میں ملوں مجھے وہ ملے۔ ©Syed Saba"

 تجھے ڈر ہے مجھکو کھونے کا
میرے روٹھنے اور رونے کا
تو نہ کر فکر میری اس قدر
تو جہاں بھی جائے پائے ادھر
کہ جسے پانے کی تجھے جستجو ہے
کوئی اور نہیں تیرے ہوبہو ہے

مجھے ہیں پتا، کہ تو کیا ہے
تیرے دل میں بس مری چاہ ہے
تیرے ہونے سے دل شاد ہے
ویراں سی زندگی آباد ہے
میرا ہم نفس تو کوئی شے نہیں
آبِ زم زم ہے تو مے نہیں

وہ جو مضمر نہاں تھا اب تلک
چہتی میں تھی جسکی اک جھلک
میں نے مجھ میں ہی پایا اسے
کسی غیر سے نہ لایا اسے 
اب یہی دعا ہے اس خدا سے
اسے میں ملوں مجھے وہ ملے۔

©Syed Saba

تجھے ڈر ہے مجھکو کھونے کا میرے روٹھنے اور رونے کا تو نہ کر فکر میری اس قدر تو جہاں بھی جائے پائے ادھر کہ جسے پانے کی تجھے جستجو ہے کوئی اور نہیں تیرے ہوبہو ہے مجھے ہیں پتا، کہ تو کیا ہے تیرے دل میں بس مری چاہ ہے تیرے ہونے سے دل شاد ہے ویراں سی زندگی آباد ہے میرا ہم نفس تو کوئی شے نہیں آبِ زم زم ہے تو مے نہیں وہ جو مضمر نہاں تھا اب تلک چہتی میں تھی جسکی اک جھلک میں نے مجھ میں ہی پایا اسے کسی غیر سے نہ لایا اسے اب یہی دعا ہے اس خدا سے اسے میں ملوں مجھے وہ ملے۔ ©Syed Saba

#lovepoetry #pyaarkibaatein #selflove #nojotoLove #urdu #urdupoetry #Hindi #urdushayari

#standAlone

People who shared love close

More like this

Trending Topic