"سہم کے وہ پری رو میرے سینے سے آ لپٹی تھی
بجلی جب آسماں پر بڑی زور سے کڑکی تھی
جب سے گئی ہے دوسرے شہر پڑھنےکو، بگڑ گئی ہے
وگرنہ اپنے گاؤں کی وہ سب سے بھولی لڑکی تھی"
سہم کے وہ پری رو میرے سینے سے آ لپٹی تھی
بجلی جب آسماں پر بڑی زور سے کڑکی تھی
جب سے گئی ہے دوسرے شہر پڑھنےکو، بگڑ گئی ہے
وگرنہ اپنے گاؤں کی وہ سب سے بھولی لڑکی تھی