تم وہ ہو___ جس کو دیکھ کر میرے دل کی خالی ٹہنی پر_
"تم وہ ہو___
جس کو دیکھ کر
میرے دل کی خالی ٹہنی پر___
پھول گلابی کھل جاتے ہیں
جس کو دیکھ کر___
مجھ کو اپنی مرضی کے
سارے موسم مل جاتے ہیں ____
#_______انا پرست"
تم وہ ہو___
جس کو دیکھ کر
میرے دل کی خالی ٹہنی پر___
پھول گلابی کھل جاتے ہیں
جس کو دیکھ کر___
مجھ کو اپنی مرضی کے
سارے موسم مل جاتے ہیں ____
#_______انا پرست