زمین کے گلے میں پڑے تیرے وجود کے تعویذ آسماں کے صح

"زمین کے گلے میں پڑے تیرے وجود کے تعویذ آسماں کے صحن میں خدا کے ساتھ جاگتے ہیں کہیں دل پر اندھیرے کا پلستر کیا ہوا ہے کہیں شب بھر دیئے ھوا کے ساتھ جاگتے ہیں کتنے رنگ کھا جاتی ہے تصویر وہ نہیں جانتی نہیں جانتی کتنے صحرا دریا کے ساتھ جاگتے ہیں"

 زمین کے گلے میں پڑے تیرے وجود کے تعویذ
آسماں کے صحن میں خدا کے ساتھ جاگتے ہیں

کہیں دل پر اندھیرے کا پلستر کیا ہوا ہے 
کہیں شب بھر دیئے ھوا کے ساتھ جاگتے ہیں

کتنے رنگ کھا جاتی ہے تصویر وہ نہیں جانتی
نہیں جانتی کتنے صحرا دریا کے ساتھ جاگتے ہیں

زمین کے گلے میں پڑے تیرے وجود کے تعویذ آسماں کے صحن میں خدا کے ساتھ جاگتے ہیں کہیں دل پر اندھیرے کا پلستر کیا ہوا ہے کہیں شب بھر دیئے ھوا کے ساتھ جاگتے ہیں کتنے رنگ کھا جاتی ہے تصویر وہ نہیں جانتی نہیں جانتی کتنے صحرا دریا کے ساتھ جاگتے ہیں

RJ Neha Tiwari 👸 @Pen Down Emotions by Varsha @Kajol Singh निdhi🖤 Saleha ashfaq رضاحسین رضی شاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic