ثمن ظہراب

ثمن ظہراب Lives in Kashmir, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

پھولوں سے اس کی خوشبو چمن سے اس کی بہار آندھی کا یہ جلال سب لوٹ کر لے گیا ہے

 پھولوں سے اس کی خوشبو
چمن سے اس کی بہار
آندھی کا یہ جلال 
سب لوٹ کر لے گیا ہے

پھولوں سے اس کی خوشبو چمن سے اس کی بہار آندھی کا یہ جلال سب لوٹ کر لے گیا ہے

0 Love

صدیوں برابر تھا وہ گزرا ہوا لمحہ وہ لمحہ جس میں تو بچھڑا شاید وقت وہیں رک سا گیا اور مجھے مقید کر گیا ایک لمحہ میں ثمن ظہراب کرئیشن

 صدیوں برابر تھا وہ گزرا ہوا لمحہ
وہ لمحہ جس میں تو بچھڑا 
شاید وقت وہیں رک سا گیا
اور مجھے مقید کر گیا ایک لمحہ میں

ثمن ظہراب کرئیشن

صدیوں برابر تھا وہ گزرا ہوا لمحہ وہ لمحہ جس میں تو بچھڑا شاید وقت وہیں رک سا گیا اور مجھے مقید کر گیا ایک لمحہ میں ثمن ظہراب کرئیشن

4 Love

اک عمر لگتی ہے روح کو جسم سے بیدار ہونے تک ایک پل نہیں لگتا جسم سے روح کو فرار ہونے تک ثمن ظہراب کرئیشن

 اک عمر لگتی ہے روح کو جسم سے بیدار ہونے تک
ایک پل نہیں لگتا جسم سے روح کو فرار ہونے تک
ثمن ظہراب کرئیشن

اک عمر لگتی ہے روح کو جسم سے بیدار ہونے تک ایک پل نہیں لگتا جسم سے روح کو فرار ہونے تک ثمن ظہراب کرئیشن

4 Love

جینے دے اب یہ جو دو پل ملے ہیں پل پل مرے ہیں تب یہ پل ملے ہیں ثمن ظہراب کرئیشن

 جینے  دے اب یہ جو دو پل ملے ہیں
پل پل مرے ہیں تب یہ پل ملے ہیں

ثمن ظہراب کرئیشن

جینے دے اب یہ جو دو پل ملے ہیں پل پل مرے ہیں تب یہ پل ملے ہیں ثمن ظہراب کرئیشن

2 Love

Trending Topic