"-امیر نواز "

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری  نہ جانے دل کیسے لگ گیا تیرے ساتھ 
ورنہ یہ ساری باتیں ہم سب سے چھپایا کرتے تھے

©"-امیر نواز "

نہ جانے دل کیسے لگ گیا تیرے ساتھ ورنہ یہ ساری باتیں ہم سب سے چھپایا کرتے تھے ©"-امیر نواز "

27 View

#شاعری

Poetry Nights

Poetry Nights

Friday, 27 January | 11:56 pm

0 Bookings

Expired
#sardarmnawaz #شاعری  چپ  ہی بہتر یوں بے زار رونے سے
 امیر 
لوگ مسلہ بھی پوچھ لیتے ہیں 
اور حل بھی نہیں نکلتا

©"-امیر نواز "

#sardarmnawaz

85 View

#sardarmnawaz #شاعری  دم نکل جائے کسی روز "اہ" کے ساتھ
 تو اس بات کو بھی حسب معمول سمجھتا ہے میرے دوست

©"-امیر نواز "

#sardarmnawaz

68 View

ہمیں محبت ہوئی نہ جانے کیسے لیکن کسی کو بتائیں نہ گئی اور جن کو یقین کے ساتھ بتایا گیا معزز انہوں نے صرف کہانی ہی سمجھا الجھی ہوئی ڈور سلجھائیں لگی😔 ©"-امیر نواز "

#شایری #Suicide  ہمیں محبت ہوئی نہ جانے کیسے لیکن کسی کو بتائیں نہ گئی 
اور جن کو یقین کے ساتھ بتایا گیا معزز انہوں نے صرف کہانی ہی سمجھا
 الجھی ہوئی ڈور سلجھائیں لگی😔

©"-امیر نواز "

#Suicide

9 Love

Trending Topic