Azhar Qureshi

Azhar Qureshi Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

Poet

  • Latest
  • Popular
  • Video

Belief رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے, تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی.. حبیب جالب

 Belief رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے,
تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی..

حبیب جالب

Belief رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے, تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی.. حبیب جالب

4 Love

عشق کا رنگ چڑھ گیا مجھ پر, اس سے ذیادہ نکھر نہیں سکتا, بنا (Buna) ہے سوز کی سلاخوں سے, اب یہ جبہ ادھڑ نہیں سکتا, A Z H A R

 عشق کا رنگ چڑھ گیا مجھ پر,
اس سے ذیادہ نکھر نہیں سکتا,

بنا (Buna) ہے سوز کی سلاخوں سے,
اب یہ جبہ ادھڑ نہیں سکتا,

A Z H A R

عشق کا رنگ چڑھ گیا مجھ پر, اس سے ذیادہ نکھر نہیں سکتا, بنا (Buna) ہے سوز کی سلاخوں سے, اب یہ جبہ ادھڑ نہیں سکتا, A Z H A R

4 Love

پھول میری وفا کی لاشوں کا, اتنے جلدی بکھر نہیں سکتا, تجھ پہ جچتا ہے رنگ پھولوں کا, میری خاطر سنور نہیں سکتا؟ میں تجھے طور پر بلائوں گا, اور تو بھی مکر نہیں سکتا, A Z H A R

#Azhar  پھول میری وفا کی لاشوں کا,
اتنے جلدی بکھر نہیں سکتا,

تجھ پہ جچتا ہے رنگ پھولوں کا,
میری خاطر سنور نہیں سکتا؟

میں تجھے طور پر بلائوں گا,
اور تو بھی مکر نہیں سکتا,

A Z H A R

#Azhar

7 Love

#ishq

#ishq

4 Love

لطف کلام کیا جو نہ ہو دل میں درد عشق, بسمل نہیں ہے تو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے. (اقبال…بانگ درا)

 لطف کلام کیا جو نہ ہو
 دل میں درد عشق,

 بسمل نہیں ہے تو تو
 تڑپنا بھی چھوڑ دے.

 (اقبال…بانگ درا)

لطف کلام کیا جو نہ ہو دل میں درد عشق, بسمل نہیں ہے تو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے. (اقبال…بانگ درا)

4 Love

زندگی مضمر ہے تیری شوخی_تحریر میں تاب_گویائی سے جنبش ہے لب_تصویر میں اقبال

 زندگی مضمر ہے تیری شوخی_تحریر میں
 تاب_گویائی سے جنبش ہے لب_تصویر میں

اقبال

زندگی مضمر ہے تیری شوخی_تحریر میں تاب_گویائی سے جنبش ہے لب_تصویر میں اقبال

5 Love

Trending Topic