؎ جاوید یار ؔ

؎ جاوید یار ؔ Lives in D G Khan, Punjab, Pakistan

نگاہِ ناز ہے تم میں اس ناز پے قائم رہنا یوسف نہیں مگر حسں ہم بھی ہیں !! Javed/Yaar#😕. . . . . . . ✌👉

  • Latest
  • Popular
  • Video

عروج میں نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے ©؎ جاوید یار ؔ

#JavedYaar #droplets  عروج میں نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو 
زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے

©؎ جاوید یار ؔ

لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ شِفا دیتے ہیں۔ ©؎ جاوید یار ؔ

#JavedYaar #Rose  لہجے میں نرمی ہو تو
الفاظ شِفا دیتے ہیں۔

©؎ جاوید یار ؔ

ہر حال میں ہنستے ہو ۔۔ یعنی آپکا بھی کوئی حال نہیں ©؎ جاوید یار ؔ

#javeyaar  ہر حال میں ہنستے ہو ۔۔
یعنی آپکا بھی کوئی حال نہیں

©؎ جاوید یار ؔ

#javeyaar

10 Love

لَاتَحْزَنْ اِنَ٘ اللَّہَ مَعَنَا غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے ۔ ©؎ جاوید یار ؔ

#JavedYaar #alone  لَاتَحْزَنْ اِنَ٘ اللَّہَ مَعَنَا

غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ 
ہمارے ساتھ ہے ۔

©؎ جاوید یار ؔ

دن ڈھلے دل جلے تپتی دوپہروں سا دل جلے ©؎ جاوید یار ؔ

#JavedYaar #SunSet  دن ڈھلے دل جلے تپتی
 دوپہروں سا دل جلے

©؎ جاوید یار ؔ

یا اللہ میرے دل سے ہر اس چیز کی طلب مٹادے جو مجھے مایوس کرتی ہے۔ Ameen ❣️ ©؎ جاوید یار ؔ

#JavedYaar #Hopeless  یا اللہ میرے دل سے ہر اس چیز کی طلب مٹادے جو مجھے مایوس کرتی ہے۔
Ameen ❣️

©؎ جاوید یار ؔ
Trending Topic