Abdul Hameed

Abdul Hameed

  • Latest
  • Popular
  • Video

موت کو دیکھا تو نہیں ہے پر شاید بہت خوبصورت ہوگی کم بخت جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے

 موت کو دیکھا تو نہیں ہے
پر شاید بہت خوبصورت ہوگی
کم بخت جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے

موت کو دیکھا تو نہیں ہے پر شاید بہت خوبصورت ہوگی کم بخت جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے

5 Love

ارے او دشمن-ازل تو مر ذرا قبر میں چل پتا چلے گا کیا حسین ہے میرا بادشاہ حسین ہے

 ارے او دشمن-ازل تو مر ذرا قبر میں چل پتا چلے گا کیا 
حسین ہے
میرا بادشاہ حسین ہے

ارے او دشمن-ازل تو مر ذرا قبر میں چل پتا چلے گا کیا حسین ہے میرا بادشاہ حسین ہے

3 Love

#شاعری

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک! آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کی سر ہونے تک

#شاعری  ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے
لیکن خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک!
آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کی سر ہونے تک

مجھ کو فرصت ہی کہاں کہ موسم سہانہ دیکھوں💭 میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھو👀

#شاعری  مجھ کو فرصت ہی کہاں کہ موسم
سہانہ دیکھوں💭
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھو👀

جانے والے کو روکئیے مت راستہ دیجئے اور ہوسکے تو پیچھے سے اک لات بھی دیجئے شکریہ

 جانے والے کو روکئیے مت
راستہ دیجئے
اور ہوسکے تو پیچھے سے اک لات بھی دیجئے
شکریہ

جانے والے کو روکئیے مت راستہ دیجئے اور ہوسکے تو پیچھے سے اک لات بھی دیجئے شکریہ

4 Love

Trending Topic