NADEEM KHAN

NADEEM KHAN

Mumbai Maharashtra

  • Latest
  • Popular
  • Video

محترم کہہ کے مجھے اس نے پشیمان کیا کوئی پہلو نہ ملا جب مری رسوائی کا ندیم خان ©NADEEM KHAN

#Ring  محترم کہہ کے مجھے اس نے پشیمان کیا
کوئی پہلو نہ ملا جب مری رسوائی کا

ندیم خان

©NADEEM KHAN

#Ring

10 Love

جہاں چراغ لہو کے جلائے جا تے ہوں وہاں پہ آ کے اندھیرے بھی کانپتے ہونگے ندیم خان ©NADEEM KHAN

#sunrays  جہاں  چراغ  لہو  کے جلائے  جا تے  ہوں
وہاں پہ آ کے اندھیرے بھی کانپتے ہونگے
ندیم خان

©NADEEM KHAN

Nadeem Khan #sunrays

8 Love

کبھی چراغ کبھی راستہ بدل کر دیکھ بہت قریب ہے منزل ذرا سا چل کر دیکھ ندیم خان ©NADEEM KHAN

#BooksBestFriends  کبھی چراغ کبھی راستہ بدل کر دیکھ
بہت قریب ہے منزل ذرا سا چل کر دیکھ

ندیم خان

©NADEEM KHAN

کبھی چراغ کبھی راستہ بدل کر دیکھ بہت قریب ہے منزل ذرا سا چل کر دیکھ ندیم & خان ©NADEEM KHAN

#BooksBestFriends  کبھی چراغ کبھی راستہ بدل کر دیکھ
بہت قریب ہے منزل ذرا سا چل کر دیکھ
ندیم & خان

©NADEEM KHAN

27 View

37 View

Trending Topic