Ahtisham Shami

Ahtisham Shami

Acter,Poet,Singer,Speaker,Comedian and Student

  • Latest
  • Popular
  • Video
#ahtisham_shami #urdu_poetry #urdu  مجھے تم سے تمھے مجھ سے محبت ہو نہی سکتی
دلِ ناداں کسی انجاں سے محبت ہو نہی سکتی
کبھی ملاح کسی ڈوبی ہوٸی کشتی کو ذرا دیکھو
سمندر کو کبھی کشتی سے محبت ہو نہی سکتی

©Ahtisham Shami

محبت ہو نہی سکتی۔۔۔ #urdu #urdu_poetry #ahtisham_shami @Beena Kumari NIKHAT دل سے درد کا رشتہ parvez Ansari. GZP. city'.india @ddikshuu @Naziya Hasan

77 View

 بدلتے موسموں جیسا بدلتا شخض دیکھا ہے
زمانے میں بڑے لوگوں کا بُرا عکس دیکھا ہے
پاوں ناچے سر جومے کوٸی ناچے تو سب ناچے
یہاں دنیا کے اندر ہر طرف ہی رقص دیکھا ہے

©Ahtisham Shami

دیکھا ہے۔۔۔ #Poetry @Beena Kumari NIKHAT دل سے درد کا رشتہ parvez Ansari. GZP. city'.india @Naziya Hasan @ddikshuu

67 View

 دلِ مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگاۓ رکھتا تھا

©Ahtisham Shami

dil e marhoom... NIKHAT دل سے درد کا رشتہ @ddikshuu @Beena Kumari parvez Ansari. GZP. city'.india @Naziya Hasan

77 View

ہم فقیروں پے نہ احسان کچھ دے کے امیروں ہم دعاوں سے تیرا قرض ادا کرتے ہیں ©Ahtisham Shami

 ہم فقیروں پے نہ احسان کچھ دے کے امیروں
ہم دعاوں سے تیرا قرض ادا کرتے ہیں

©Ahtisham Shami

ہم فقیروں پے نہ احسان کچھ دے کے امیروں ہم دعاوں سے تیرا قرض ادا کرتے ہیں ©Ahtisham Shami

10 Love

Ahal_e_adab

Ahal_e_adab

Sunday, 5 June | 03:20 pm

3 Bookings

Expired

اہلِ آدب

اہلِ آدب

Friday, 3 June | 04:28 pm

0 Bookings

Expired
Trending Topic