tags

Best پاس Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پاس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 95 Followers
  • 130 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری۔ #محبوب #پاس

‏آتشِ عشق لگ چکی صاحب پانی نہیں، محبوب لے آؤ ❤🔥 #محبوب #پاس

47 View

 لوگ رُوکتے نہی ہیں میرے پاس
سبز پتے نہی ہیں میرے پاس..
آج تم کو بُرا لگو گا میں.
آج پیسے نہی ہیں میرے پاس آواز:علی حیدر

آواز علی حیدر چوہدری

71 View

بچھڑ کہ اے میرے دوست اب دیکھائی دے گرد جمنے لگی ہے آنکھوں پر.. آج آنا تھا میرے گھر اُس نے خواب روشن ہوئے دیواروں پر. لوگ رُوکتے نہی ہیں میرے پاس سبز پتے نہی ہیں میرے پاس.. آج تم کو بُرا لگو گا میں.

77 View

#mashallah #allah  اللہ کے پاس آپ کو دینے کیلئے سب کچھ ہے 
کیا آپ کے پاس مانگنے کیلئے کچھ وقت ہے؟
#TeriMeriKahaani

#TeriMeriKahaani میں خود کو سخت نا پسند ھوں ، کیوں کہ مجھے ھمیشہ اک ٹائم پاس کے طور پر استعمال کیا گیا ، جس کا دل اداس ھوا ،جس کا ٹائم پاس نہ ھوا ، اس نے مجھ سے رابطہ رکھا ، جب میں اداس ھوتی ھوں تو میں اپنے پاس صرف تنہائی کو موجود پاتی ھوں ، تبھی تنہائی بہت بھاتی ھے مجھے ، مجھے کوئی نھیں پوچھتا کہ آج تم بجھی بجھی سی کیوں ھو ۔ مجھے کسی سے گلہ نہیں ھے ،

106 View