میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حر
  • Latest
  • Popular
  • Video

میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا. ©Nisar Ahmad

#اردوشاعری #شاعری۔  میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا 

مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر
اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا.

©Nisar Ahmad
Trending Topic