ڈگمگانا بھی ضروری ہے منزل پر پہنچنے کے لیے ہم کئی
  • Latest
  • Popular
  • Video

پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھی ڈگمگانا بھی ضروری ہے سنبھلنے کے لئے

#شاعری  پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھی
ڈگمگانا بھی ضروری ہے سنبھلنے کے لئے

پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھی ڈگمگانا بھی ضروری ہے سنبھلنے کے لئے

3 Love

ڈگمگانابھی ضروری تھا محبت میں جدائ روگ ایساہے

 ڈگمگانابھی ضروری تھا
محبت میں جدائ روگ
 ایساہے

روگ

12 Love

کیفیات: کوئی پھانس ہو تو نِکل سکے.... کوئی درد ہو تو دوا کروں...

 کیفیات:

کوئی پھانس ہو تو نِکل سکے....
کوئی درد ہو تو دوا کروں...

کیفیات: کوئی پھانس ہو تو نِکل سکے.... کوئی درد ہو تو دوا کروں...

5 Love

- کبھی کبھی انسان کی وحشتیں اسے بے بسی کے اس مقام تک پہنچا دیتی ہے جہاں خود کو اذیت دینے میں سکون محسوس ہوتا ہے🌚🔥 ~😶

#شاعری  - کبھی کبھی انسان کی وحشتیں اسے بے بسی کے اس مقام تک پہنچا دیتی ہے جہاں خود کو اذیت دینے میں سکون محسوس ہوتا ہے🌚🔥

~😶

- کبھی کبھی انسان کی وحشتیں اسے بے بسی کے اس مقام تک پہنچا دیتی ہے جہاں خود کو اذیت دینے میں سکون محسوس ہوتا ہے🌚🔥 ~😶

5 Love

میرے قلم سے میری محبتوں کا زوال شروع ہو گیاہے جس کو ابھی تک اس نے لفظوں میں اتارا نہیں چاند

#شاعری  میرے قلم سے میری محبتوں کا زوال شروع ہو گیاہے 
جس کو ابھی تک اس 
نے
 لفظوں میں اتارا نہیں 
                                                                                                                                  چاند

میرے قلم سے میری محبتوں کا زوال شروع ہو گیاہے جس کو ابھی تک اس نے لفظوں میں اتارا نہیں چاند

5 Love

تجھے دیکھ کر تجھ نظریں چرانا بھی ضروری ہے.... لیکن تجھے چاہتے ہیں ہم یہ بتانا بھی ضروری ہے...

#شاعری  تجھے دیکھ کر تجھ نظریں چرانا بھی ضروری ہے....
لیکن تجھے چاہتے ہیں ہم یہ بتانا بھی ضروری ہے...

تجھے دیکھ کر تجھ نظریں چرانا بھی ضروری ہے.... لیکن تجھے چاہتے ہیں ہم یہ بتانا بھی ضروری ہے...

3 Love

Trending Topic