‏تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں ہاں! فرشتے ہی جان لیتے | اردو Shayari

‏تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
ہاں! فرشتے ہی جان لیتے ہیں
میرے زمانے کے بے ضمیر لوگ
بزدل کو لشکر کی کمان دیتے ہیں

عمیر دبیر

‎#UmairDabeerPoetry ‎#urduPoetry ‎#اردو_شاعری ‎#بزم_شاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic