Umair Dabeer عمیر دبیر

Umair Dabeer عمیر دبیر Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

شاعر ، صحافی ، اردو کا عاشق

  • Latest
  • Popular
  • Video

‏کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں عمیر دبیر ‎#UmairDabeerPoetry ‎#UrduShairi ‎#UrduPoetry ‎#raatgaye subscribe youtube channel : UmairDabeer

 ‏کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے
اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں

عمیر دبیر
‎#UmairDabeerPoetry ‎#UrduShairi ‎#UrduPoetry ‎#raatgaye 

subscribe youtube channel : UmairDabeer

‏کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں عمیر دبیر ‎#UmairDabeerPoetry ‎#UrduShairi ‎#UrduPoetry ‎#raatgaye subscribe youtube channel : UmairDabeer

8 Love

‏وہ کہتا ہے عورت کی وفا میں کیا رکھا ہے؟ اُسی مرد کو ایک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے عمیر دبیر عورت کی وفا اور اہمیت پر لکھی نئی غزل کا ایک شعر، جلد پوری پیش کی جائے گی ‎#MerayPassTumHo ‎#DoTakaykiLarki ‎#UmairDabeerPoetry ‎#khalilurrehmanqamar ‎#KhalilUrRehman

0 Love

#UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #اردو

لوگ۔۔۔ عمیر دبیر گونگے ، بہرے، اندھے لوگ ان کو یہ احساس نہیں سب کی عزت کرتا ہوں پر ان کو عزت راس نہیں #UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #اردو

0 Love

#bazmesukhan #urdushayri #urdushairi #urduadaab

‏تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں ہاں! فرشتے ہی جان لیتے ہیں میرے زمانے کے بے ضمیر لوگ بزدل کو لشکر کی کمان دیتے ہیں عمیر دبیر ‎#UmairDabeerPoetry ‎#urduPoetry ‎#اردو_شاعری ‎#بزم_شاعری

0 Love

ایک ہی تو زند گی ملی ہے تو کیا وہ بھی تم پہ برباد کریں؟ یعنی جو یہاں بے وفائی کرے ہم ایسے خود کو آباد کریں؟ عمیر دبیر

#UmairDabeerPoetry #urdupoetry #اردو #ادب  ایک ہی تو زند گی ملی ہے
تو کیا وہ بھی تم پہ برباد کریں؟
یعنی جو یہاں بے وفائی کرے
ہم ایسے خود کو آباد کریں؟

عمیر دبیر

‏یک طرفہ محبت اس قبر کی مانند ہوتی ہے جس کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا

#UmairDabeerPoetry #UmairDabeer #UrduQuote #story  ‏یک طرفہ محبت اس قبر کی مانند ہوتی ہے 
جس کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا
Trending Topic