‏وہ کہتا ہے عورت کی وفا میں کیا رکھا ہے؟ اُسی مرد | اردو Shayari

‏وہ کہتا ہے عورت کی وفا میں کیا رکھا ہے؟
اُسی مرد کو ایک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے

عمیر دبیر

عورت کی وفا اور اہمیت پر لکھی نئی غزل کا ایک شعر، جلد پوری پیش کی جائے گی

‎#MerayPassTumHo ‎#DoTakaykiLarki ‎#UmairDabeerPoetry ‎#khalilurrehmanqamar ‎#KhalilUrRehman

People who shared love close

More like this

Trending Topic