آزادی شمشیر کے اعلان پر سوچا بھی ہے اے مرد مسلم

"آزادی شمشیر کے اعلان پر سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میں پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہ اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار"

 آزادی شمشیر کے اعلان پر 
 
سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے 
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار 
 
اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میں 
پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار 
 
ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہ 
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار 
 
قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن 
یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار

آزادی شمشیر کے اعلان پر سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میں پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہ اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار

People who shared love close

More like this

Trending Topic