حافظ انس ادریس

حافظ انس ادریس

  • Latest
  • Popular
  • Video

*🌷❣💯 ✒ اچھی بات ✒💯❣🌷* *🔆 اُس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس شخص کو* *اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہ آئے 🌈💧💦☀☀☀💦💧🌈

 *🌷❣💯 ✒ اچھی   بات ✒💯❣🌷*

*🔆 اُس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس شخص کو* 

*اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہ آئے
🌈💧💦☀☀☀💦💧🌈

*🌷❣💯 ✒ اچھی بات ✒💯❣🌷* *🔆 اُس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس شخص کو* *اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہ آئے 🌈💧💦☀☀☀💦💧🌈

10 Love

آزادی شمشیر کے اعلان پر سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میں پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہ اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار

 آزادی شمشیر کے اعلان پر 
 
سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے 
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار 
 
اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میں 
پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار 
 
ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہ 
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار 
 
قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن 
یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار

آزادی شمشیر کے اعلان پر سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میں پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہ اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار

7 Love

نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا

 نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا

نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا

10 Love

‏قـــرآن پاک بار بار کہتا ہـے لَا تَقْنَطُـــوْا نا امیـد نہ ہـــو لَا تَهِنُــــوْا کمزور نہ پـــڑو لَا تَحۡـــزَنُـــوۡا غمگین نہ ہـــو لَا تَيْـــاَسُـــوْا مـــایـــوس نہ ہـــو. امید کبھی نہ چھوڑنا کمزور تمہـارا وقت ہـے اللّٰـہﷻ نہیـــں⁩⁦.

#HAPPY_ROSE_DAY  ‏قـــرآن پاک بار بار کہتا ہـے
 لَا تَقْنَطُـــوْا نا امیـد نہ ہـــو
لَا تَهِنُــــوْا کمزور نہ پـــڑو
 لَا تَحۡـــزَنُـــوۡا غمگین نہ ہـــو
لَا تَيْـــاَسُـــوْا مـــایـــوس نہ ہـــو. 
امید  کبھی نہ چھوڑنا
کمزور تمہـارا وقت ہـے
          اللّٰـہﷻ نہیـــں⁩⁦.

صبح مغرور کو وہ شام بھی کر دیتا ہے شہرتیں چھین کے وہ گمنام بھی کر دیتا ہے وقت سے آنکھ ملانے کی حمایت نہ کرو وقت انسان کو نیلام بھی کر دیتا ہے

 صبح مغرور کو وہ شام بھی کر دیتا ہے 
شہرتیں چھین کے وہ گمنام بھی کر دیتا ہے 
وقت سے آنکھ ملانے کی حمایت نہ کرو 
وقت انسان کو نیلام بھی کر دیتا ہے

صبح مغرور کو وہ شام بھی کر دیتا ہے شہرتیں چھین کے وہ گمنام بھی کر دیتا ہے وقت سے آنکھ ملانے کی حمایت نہ کرو وقت انسان کو نیلام بھی کر دیتا ہے

4 Love

Dear Life, زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کے سمجھنا پڑتا ہے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنا لو اور چاہوں تو سونے میں گزار دو

 Dear Life, زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے
اور آسان کرنے کے سمجھنا پڑتا ہے
وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنا لو
اور چاہوں تو سونے میں گزار دو

Dear Life, زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کے سمجھنا پڑتا ہے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنا لو اور چاہوں تو سونے میں گزار دو

4 Love

Trending Topic