ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے تھوڑے سے تلوے اگر چاٹ لیتے بس میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا اگر پل بھر کو بھی بے ضمیر ہو جاتے یقین مانیے کب کے امیر ہو جاتے ©Syed Azar #Chess Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto