Syed Azar

Syed Azar Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

I am Azii passionated singer and struggling poet

https://www.smule.com/p/1630348450_3600086931

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

میں جس چراغ سے بیٹھا تھا لو لگائے ہوئے پتہ چلا وہ اندھیرے میں رکھ رہا تھا مجھے ©Syed Azar

#NojotoUrduShayari #urdushayari #romanurdu #urduadab  میں جس چراغ سے بیٹھا تھا لو لگائے ہوئے
پتہ چلا وہ اندھیرے میں رکھ رہا تھا مجھے

©Syed Azar

Mein jis chiraag se betha tha lo lagae, pata Chala woh andhere mein Rakh rha tha mujhe #urdushayari #urduadab #romanurdu #viral #NojotoUrduShayari @gudiya @Anshu writer @Yogita Agarwal @Priyanka Anuragi Ruchika

16 Love

White کیا ہم ہی سدا اس کے وفادار رہیں گے....؟؟؟ کیا صرف ہمارے ہی نوالوں میں نمک تها.....؟؟؟ فاضل جمیلی ©Syed Azar

#good_morning_quotes #Quotes  White کیا ہم ہی سدا اس کے وفادار رہیں گے....؟؟؟
کیا صرف ہمارے ہی نوالوں میں نمک تها.....؟؟؟
فاضل جمیلی

©Syed Azar

کیا ہم ہی سدا اس کے وفادار رہیں گے....؟؟؟ کیا صرف ہمارے ہی نوالوں میں نمک تها.....؟؟؟ فاضل جمیلی #good_morning_quotes

15 Love

“Waqt ka to kaam hai guzarna, Bura ho toh sabr karo, Acha ho toh shukr karo.” ©Syed Azar

 “Waqt ka to kaam hai guzarna,

Bura ho toh sabr karo,
Acha ho toh shukr karo.”

©Syed Azar

“Waqt ka to kaam hai guzarna, Bura ho toh sabr karo, Acha ho toh shukr karo.”

13 Love

 چاند کا مان دیکھو 
روشںن آسمان دیکھو 
اپنا روشن کل آذر تم آج دیکھو
خام خیال میں چھپا  مثبت خیال دیکھو 
ارے چاند کا مان دیکھو روشن آسمان دیکھو

   سید آذر

©Syed Azar

Chand ka maan Dekho Roshan aasmaan Dekho

189 View

خود ہی کے حال پر ہنسنا خود ہی کے حال پر رونا میں بیک وقت تماشا بھی تماشائی بھی ©Syed Azar

#Raat  خود ہی کے حال پر ہنسنا
خود ہی کے حال پر رونا
میں بیک وقت تماشا بھی
تماشائی بھی

©Syed Azar

#Raat

16 Love

ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے تھوڑے سے تلوے اگر چاٹ لیتے بس میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا اگر پل بھر کو بھی بے ضمیر ہو جاتے یقین مانیے کب کے امیر ہو جاتے ©Syed Azar

#Chess  ترقی  کی  فصل  ہم  بھی  کاٹ  لیتے 
تھوڑے   سے   تلوے   اگر   چاٹ   لیتے

 بس میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا 
اس  کے علاوہ  میرا  کوئی قصور نہ تھا

اگر پل بھر کو بھی  بے ضمیر ہو جاتے
یقین  مانیے   کب   کے  امیر   ہو  جاتے

©Syed Azar

#Chess

13 Love

Trending Topic