آئیں گے سو جائیں گے، راجہ، رنک، فقیر کوئی سنگھاسن | اردو شاعری۔

"آئیں گے سو جائیں گے، راجہ، رنک، فقیر کوئی سنگھاسن چڑھ چلے، کوئی باندھے جات انجیر داس بھگت کبیر ترجمہ اردو شعر: دکھ پا کے مر گیا، کوئی سکھ پا کے مرگیا دنیا میں جو بھی آیا، غرض آ کے مر گیا ©Nazim Manzoor Nazim"

 آئیں گے سو جائیں گے، راجہ، رنک، فقیر
کوئی سنگھاسن چڑھ چلے، کوئی باندھے جات انجیر

داس بھگت کبیر


ترجمہ اردو شعر:
دکھ پا کے مر گیا، کوئی سکھ پا کے مرگیا
دنیا میں جو بھی آیا، غرض آ کے مر گیا

©Nazim Manzoor Nazim

آئیں گے سو جائیں گے، راجہ، رنک، فقیر کوئی سنگھاسن چڑھ چلے، کوئی باندھے جات انجیر داس بھگت کبیر ترجمہ اردو شعر: دکھ پا کے مر گیا، کوئی سکھ پا کے مرگیا دنیا میں جو بھی آیا، غرض آ کے مر گیا ©Nazim Manzoor Nazim

#BhagatKabir

People who shared love close

More like this

Trending Topic