Nazim Manzoor Nazim

Nazim Manzoor Nazim

  • Latest
  • Popular
  • Video

White اے بھولے ہوئے انسان یہ سُکھ تیرے باہر نہیں ہے بلکہ تیرے اندر چھپا ہوا ہے۔ اگر تو ایک مرتبہ اس کی شکل کو سمجھ لے اور ذرا تیاری کے ساتھ اسکی تلاش کرے تو وہ تجھ کو اپنے اندر نصیب ہوگا اور تو ہمیشہ کے لئے سکھی بن جائے گا۔ گرو آپدیش ©Nazim Manzoor Nazim

#BhagatKabir #شاعری #lahore  White اے بھولے ہوئے انسان یہ سُکھ تیرے باہر نہیں ہے بلکہ تیرے اندر چھپا ہوا ہے۔ 
اگر تو ایک مرتبہ اس کی شکل کو سمجھ لے اور ذرا تیاری کے ساتھ اسکی تلاش کرے تو وہ تجھ کو اپنے اندر نصیب ہوگا اور تو ہمیشہ کے لئے سکھی بن جائے گا۔

گرو آپدیش

©Nazim Manzoor Nazim

ناری کی پرچھائیں پڑت، اندھا ہوت بھجنگ کبیرا تن کی کون گت، نت ناری کے سنگ حاملہ عورت کی پرچھائیں، یعنی سایہ سے سانپ اندھا ہو جاتا ہے جو ہر وقت عورت کی محبت میں مگن رہے بھگت جی کہتے ہیں کہ انکی حالت کیا ہو گی؟؟ بھگت کبیر ©Nazim Manzoor Nazim

#ArabianNight #شاعری  ناری کی پرچھائیں پڑت، اندھا ہوت بھجنگ 
کبیرا تن کی کون گت، نت ناری کے سنگ

 
حاملہ عورت کی پرچھائیں، یعنی سایہ سے سانپ اندھا ہو جاتا ہے جو ہر وقت عورت کی محبت میں مگن رہے بھگت جی کہتے ہیں کہ انکی حالت کیا ہو گی؟؟

بھگت کبیر

©Nazim Manzoor Nazim
#خیالات  آگ لگی ہے برکش کو، جلنے لاگے پات
تو کیوں جرے ہے پنکھیا، پنکھ ہیں تیرے ساتھ

پھل کھائے اس برکش کے، گندے کئے پات
اب ہے میرا دھرم یہ، جل جاؤں ایہہ ساتھ 

جنگل کو آگ لگی اور درخت کے پتے جل رہے ہیں تو اے پنچھی کیوں اس پر ابھی تک بیٹھا ہے حالانکہ تو جل بھی سکتا ہے (تیرے پروں کو آگ لگ سکتی ہے) 

 پنچھی جوابا کہتا ہے میں نے پھل کھائے ہیں اس درخت کے اور درخت کے پتوں کو گندہ کیا ہے""اب میرا یہ ایمان ہے کہ میں اسی کے ساتھ جل جاؤں۔۔۔!!""

©Nazim Manzoor Nazim

آگ لگی ہے برکش کو، جلنے لاگے پات تو کیوں جرے ہے پنکھیا، پنکھ ہیں تیرے ساتھ پھل کھائے اس برکش کے، گندے کئے پات اب ہے میرا دھرم یہ، جل جاؤں ایہہ ساتھ جنگل کو آگ لگی اور درخت کے پتے جل رہے ہیں تو اے پنچھی کیوں اس پر ابھی تک بیٹھا ہے حالانکہ تو جل بھی سکتا ہے (تیرے پروں کو آگ لگ سکتی ہے) پنچھی جوابا کہتا ہے میں نے پھل کھائے ہیں اس درخت کے اور درخت کے پتوں کو گندہ کیا ہے""اب میرا یہ ایمان ہے کہ میں اسی کے ساتھ جل جاؤں۔۔۔!!"" ©Nazim Manzoor Nazim

226 View

#شاعری  کتھنی میٹھی کھانڈ سی کرنی وش کی لوئے
کتھنی سے کرنی کرے تو وش سے امرت ہوئے

بھگت کبیر


باتیں بنانا شکر کی طرح میٹھا ہے، لیکن عمل کرنا زہر ہے۔ اگر زبانی جمع خرچ کو چھوڑ کر انسان کرم (عمل) کرنے لگے۔ تو زہر بھی امرت ہو جاتا ہے۔۔۔!!!

ن م ن

©Nazim Manzoor Nazim

کتھنی میٹھی کھانڈ سی کرنی وش کی لوئے کتھنی سے کرنی کرے تو وش سے امرت ہوئے بھگت کبیر باتیں بنانا شکر کی طرح میٹھا ہے، لیکن عمل کرنا زہر ہے۔ اگر زبانی جمع خرچ کو چھوڑ کر انسان کرم (عمل) کرنے لگے۔ تو زہر بھی امرت ہو جاتا ہے۔۔۔!!! ن م ن ©Nazim Manzoor Nazim

47 View

آئیں گے سو جائیں گے، راجہ، رنک، فقیر کوئی سنگھاسن چڑھ چلے، کوئی باندھے جات انجیر داس بھگت کبیر ترجمہ اردو شعر: دکھ پا کے مر گیا، کوئی سکھ پا کے مرگیا دنیا میں جو بھی آیا، غرض آ کے مر گیا ©Nazim Manzoor Nazim

#شاعری۔ #BhagatKabir  آئیں گے سو جائیں گے، راجہ، رنک، فقیر
کوئی سنگھاسن چڑھ چلے، کوئی باندھے جات انجیر

داس بھگت کبیر


ترجمہ اردو شعر:
دکھ پا کے مر گیا، کوئی سکھ پا کے مرگیا
دنیا میں جو بھی آیا، غرض آ کے مر گیا

©Nazim Manzoor Nazim

#BhagatKabir

9 Love

خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں یہ کہہ دو وہ طوفاں سے دامن بچائیں جو ہنس ہنس کے یہ چشم نم دیکھتے ہیں یہاں پر خودی عشق کی جاگ اٹھی ہے وہاں حسن کا سر بھی خم دیکھتے ہیں تمہارے ستم کا انہیں خوف کیا ہو ستم میں جو لطف و کرم دیکھتے ہیں نہیں پائیں گے اپنی منزل وہ مظہرؔ جو غیروں کے نقش قدم دیکھتے ہیں ©Nazim Manzoor Nazim

#شایری #Time  خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں 
فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں 

کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو 
تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں 

یہ کہہ دو وہ طوفاں سے دامن بچائیں 
جو ہنس ہنس کے یہ چشم نم دیکھتے ہیں 

یہاں پر خودی عشق کی جاگ اٹھی ہے 
وہاں حسن کا سر بھی خم دیکھتے ہیں 

تمہارے ستم کا انہیں خوف کیا ہو 
ستم میں جو لطف و کرم دیکھتے ہیں 

نہیں پائیں گے اپنی منزل وہ مظہرؔ 
جو غیروں کے نقش قدم دیکھتے ہیں

©Nazim Manzoor Nazim

#Poetry #Time

9 Love

Trending Topic