میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتا ہوں🌚
میں وہ ہوں جس کو اگر پرس سے پیسے نکال کر دے جا رہے ہوں تو دوسری طرف منہ کر کے اگنور کرتا ہوں😊
میں وہ ہوں جو کسی سے اس کی سیلری پوچھنا معیوب سمجھتا ہوں😇
میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے🙃
میں وہ ہوں جسے پتہ بھی ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رھا ہے لیکن پھر بھی اس کو نہیں بتاتا کہ میں سب جانتا ہوں😌
میں وہ ہوں جو غصہ کرتے ہوئے یا سیڈ گفتگو کرتے ہوئے جس کہ آنسو نکل آتے ہیں🥲
میں وہ ہوں جو کسی کو یہ نہیں کہتا کہ کہ میں تم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتا اس ڈر سے کہ اگلا انسان اوکے بائے نہ کہہ دے😪
میں وہ ہوں جسے پتہ ہوتا کہ اسے مطلب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتا ہوں😌
میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیوں دیتے اپنی قدر کھو دیتا ہوں🙂
میں وہ ہوں کہ اگر کوئی ایسے بات کر رہا کہ مجھے نہ سنائی دے تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتا کہ اگر مجھے کچھ سنائے بھی تو پتہ نہ چلے🙃
میں وہ ہوں جو بلاوجہ کچھ نہ کچھ سوچتا رہتا ہوں🖤
میں وہ ہوں جسے خاموش رہنا اچھا لگتا ہے😊
میں ایسا کیوں ہوں اس کا جواب مجھے خود کو بھی نہیں معلوم💀
بس ایسا ہوں تو ہوں 🤷♂️😌 ~اسامہ اجمل
©Usama Malik
#WorldAsteroidDay