English
//23-08-1998// freelancer at fiver and up work. love me or hate me I don't care😎
میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتا ہوں🌚 میں وہ ہوں جس کو اگر پرس سے پیسے نکال کر دے جا رہے ہوں تو دوسری طرف منہ کر کے اگنور کرتا ہوں😊 میں وہ ہوں جو کسی سے اس کی سیلری پوچھنا معیوب سمجھتا ہوں😇 میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے🙃 میں وہ ہوں جسے پتہ بھی ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رھا ہے لیکن پھر بھی اس کو نہیں بتاتا کہ میں سب جانتا ہوں😌 میں وہ ہوں جو غصہ کرتے ہوئے یا سیڈ گفتگو کرتے ہوئے جس کہ آنسو نکل آتے ہیں🥲 میں وہ ہوں جو کسی کو یہ نہیں کہتا کہ کہ میں تم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتا اس ڈر سے کہ اگلا انسان اوکے بائے نہ کہہ دے😪 میں وہ ہوں جسے پتہ ہوتا کہ اسے مطلب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتا ہوں😌 میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیوں دیتے اپنی قدر کھو دیتا ہوں🙂 میں وہ ہوں کہ اگر کوئی ایسے بات کر رہا کہ مجھے نہ سنائی دے تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتا کہ اگر مجھے کچھ سنائے بھی تو پتہ نہ چلے🙃 میں وہ ہوں جو بلاوجہ کچھ نہ کچھ سوچتا رہتا ہوں🖤 میں وہ ہوں جسے خاموش رہنا اچھا لگتا ہے😊 میں ایسا کیوں ہوں اس کا جواب مجھے خود کو بھی نہیں معلوم💀 بس ایسا ہوں تو ہوں 🤷♂️😌 ~اسامہ اجمل ©Usama Malik
Usama Malik
10 Love
بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں۔۔۔؟؟؟ بے بسی , غصہ , اداسی , ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں _💔 کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں. پھنس کر رہ جاتا ہوں۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں۔۔۔ تمام مسائل سمیت ہر چیز کو آگ لگا دوں , پھر اس راکھ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کہ اندر کی تمام اذیت نکل جاۓ اور مجھے سکون آجاے.🖤🙇 ~اسامہ💀 ©Usama Malik
9 Love
49 View
موبائل دور پھینک کر کمرے کی لائٹ بند کر کے کسی کونے میں بیٹھ کر بنا آواز کے رونا بھی کسی کسی کو آتا ہے اصل میں اِسے کہتے ہیں اپنی ذات کا انتقال.🖤🙇 ~اسامہ ©Usama Malik
میرے بارے میں کوئی ایک لائن کہ میں میں آپ کی نظر میں کیسا انسان ہوں؟ جھوٹ نہیں بولنا جو سچ ہو صرف وہ بتانا ہے😉
6 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here