بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چا

"بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں۔۔۔؟؟؟ بے بسی , غصہ , اداسی , ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں _💔 کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں. پھنس کر رہ جاتا ہوں۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں۔۔۔ تمام مسائل سمیت ہر چیز کو آگ لگا دوں , پھر اس راکھ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کہ اندر کی تمام اذیت نکل جاۓ اور مجھے سکون آجاے.🖤🙇 ~اسامہ💀 ©Usama Malik"

 بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں۔۔۔؟؟؟
بے بسی , غصہ , اداسی , ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں _💔
کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں. پھنس کر رہ جاتا ہوں۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں۔۔۔
 تمام مسائل سمیت ہر چیز کو آگ لگا دوں , پھر اس راکھ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کہ اندر کی تمام اذیت نکل جاۓ اور مجھے سکون آجاے.🖤🙇
 ~اسامہ💀

©Usama Malik

بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں۔۔۔؟؟؟ بے بسی , غصہ , اداسی , ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں _💔 کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں. پھنس کر رہ جاتا ہوں۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں۔۔۔ تمام مسائل سمیت ہر چیز کو آگ لگا دوں , پھر اس راکھ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کہ اندر کی تمام اذیت نکل جاۓ اور مجھے سکون آجاے.🖤🙇 ~اسامہ💀 ©Usama Malik

#WorldAidsDay

People who shared love close

More like this

Trending Topic