گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں میں اس اذی | اردو Sad Video

"گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں میں اس اذیت میں ساٹھ پینسٹھ منٹ رہا ہوں تُو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں- ©Arsh.... "

گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں میں اس اذیت میں ساٹھ پینسٹھ منٹ رہا ہوں تُو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں- ©Arsh....

گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں
میں اس اذیت میں ساٹھ پینسٹھ منٹ رہا ہوں

تُو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ
میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں- @shiza @Bushra Ansari @Farooq Farooqui FAKIR SAAB(ek fakir) Dr.Mahira khan

People who shared love close

More like this

Trending Topic