گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں 
میں اس اذی
  • Latest
  • Popular
  • Video
#SAD  گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں 
میں اس اذیت میں ساٹھ پینسٹھ منٹ رہا ہوں 


تُو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ 
میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں-

©Arsh....

گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں میں اس اذیت میں ساٹھ پینسٹھ منٹ رہا ہوں تُو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں- @shiza @Bushra Ansari @Farooq Farooqui FAKIR SAAB(ek fakir) Dr.Mahira khan

234 View

Trending Topic