اقرار کر گیا کبھی انکار کرگیا ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا رستہ بدل کر بھی دیکھا پر وہ اک شخص دل میں اتر کر ساری حدیں پار کر گیا ساری حدیں پار کر گیا ❤ Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto