"قاتل آج کل کا انسان کسی قاتل سے کم نہیں ، کیونکہ وہ اپنے اندر کے انسان کو مار ڈالتا ہےاور اس کے ساتھ ہر روز سچائی ، حق ، احساس ، خوشی ، ندامت ، یقین ، عزت ، محبت کو مارتا چلا جاتا ہے ۔۔"
قاتل آج کل کا انسان کسی قاتل سے کم نہیں ، کیونکہ وہ اپنے اندر کے انسان کو مار ڈالتا ہےاور اس کے ساتھ ہر روز سچائی ، حق ، احساس ، خوشی ، ندامت ، یقین ، عزت ، محبت کو مارتا چلا جاتا ہے ۔۔