کچھ بے ڈھنگ سی لگتی ہے زندگی بے رنگ سی لگتی ہے کوئ
"کچھ بے ڈھنگ سی لگتی ہے
زندگی بے رنگ سی لگتی ہے
کوئ راستہ سجھائ نہیں دیتا
ایک تاریک سرنگ سی لگتی ہے
جانے کب ہاتھ سے چھوٹ جائے
ڈولتی پتنگ سی لگتی ہے
کیا بات ہے کہ آج تیری ہنسی
ایک جلترنگ سی لگتی ہے"
کچھ بے ڈھنگ سی لگتی ہے
زندگی بے رنگ سی لگتی ہے
کوئ راستہ سجھائ نہیں دیتا
ایک تاریک سرنگ سی لگتی ہے
جانے کب ہاتھ سے چھوٹ جائے
ڈولتی پتنگ سی لگتی ہے
کیا بات ہے کہ آج تیری ہنسی
ایک جلترنگ سی لگتی ہے