ABDUL BARI

ABDUL BARI

  • Latest
  • Popular
  • Video

کچھ بے ڈھنگ سی لگتی ہے زندگی بے رنگ سی لگتی ہے کوئ راستہ سجھائ نہیں دیتا ایک تاریک سرنگ سی لگتی ہے جانے کب ہاتھ سے چھوٹ جائے ڈولتی پتنگ سی لگتی ہے کیا بات ہے کہ آج تیری ہنسی ایک جلترنگ سی لگتی ہے

#DearZindagi  کچھ بے ڈھنگ سی لگتی ہے
زندگی بے رنگ سی لگتی ہے
کوئ راستہ سجھائ نہیں دیتا
ایک تاریک سرنگ سی لگتی ہے
جانے کب ہاتھ سے چھوٹ جائے 
ڈولتی پتنگ سی لگتی ہے
کیا بات ہے کہ آج تیری ہنسی
ایک  جلترنگ سی لگتی ہے
#1st_attempt

#1st_attempt

42 View

Trending Topic