تیرے بال سفید ہوجائیں جب تیرے دانت کُچھ ہی بس باقی ہوں تیرے ہونٹ پے ہونٹوں کو رکھ کر تیرے لمس کو میں محسوس کروں، کُچھ لوگ لگائیں گے تہمت کیوں حوس ہی بس توں لکھتا ہے کُچھ لوگ بتائیں مُجھ کو اب کُچھ اور لکھوں کیا محبت پر؟ ©م ح س ن #Couple Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto