م ح س ن

م ح س ن

I'm a student & a young poetry composer. What ever come into my mind I feel it will be benifitial for the audience I convert these thoughts in words & post here.

  • Latest
  • Popular
  • Video

Girl quotes in Hindi میرے کپڑوں سے لگاتے ہیں میرے کردار کا اندازہ اپنے کپڑوں سے شریف، کردار سے بیچارے لوگ ©م ح س ن

#SAD  Girl quotes in Hindi میرے کپڑوں سے لگاتے ہیں میرے کردار کا اندازہ
اپنے  کپڑوں سے شریف، کردار سے بیچارے لوگ

©م ح س ن

sad quotes sad images

17 Love

تیرے بال سفید ہوجائیں جب تیرے دانت کُچھ ہی بس باقی ہوں تیرے ہونٹ پے ہونٹوں کو رکھ کر تیرے لمس کو میں محسوس کروں، چاہت تو دلوں کی ہوتی ہے جہاں عمر کا کوئی کردار نہیں جو جوانی ڈھلتے کم ہو جائے وہ حوس تو ہے کوئی پیار نہیں، کُچھ لوگ لگائیں گے تہمت کیوں حوس ہی بس توں لکھتا ہے کُچھ لوگ بتائیں مُجھ کو اب کُچھ اور لکھوں کیا محبت پر؟ م ح س ن✍️ ©م ح س ن

#Couple  تیرے بال سفید ہوجائیں جب
تیرے دانت کُچھ ہی بس باقی ہوں
تیرے ہونٹ پے ہونٹوں کو رکھ کر
تیرے لمس کو میں محسوس کروں،

چاہت تو دلوں کی ہوتی ہے
جہاں عمر کا کوئی کردار نہیں
جو جوانی ڈھلتے کم ہو جائے
وہ حوس تو ہے کوئی پیار نہیں،

کُچھ لوگ لگائیں گے تہمت 
کیوں حوس ہی بس توں لکھتا ہے
کُچھ لوگ بتائیں مُجھ کو اب
کُچھ اور لکھوں کیا محبت پر؟

م ح س ن✍️

©م ح س ن

#Couple

12 Love

تیرے بال سفید ہوجائیں جب تیرے دانت کُچھ ہی بس باقی ہوں تیرے ہونٹ پے ہونٹوں کو رکھ کر تیرے لمس کو میں محسوس کروں، کُچھ لوگ لگائیں گے تہمت کیوں حوس ہی بس توں لکھتا ہے کُچھ لوگ بتائیں مُجھ کو اب کُچھ اور لکھوں کیا محبت پر؟ ©م ح س ن

#Couple  تیرے بال سفید ہوجائیں جب
تیرے دانت کُچھ ہی بس باقی ہوں
تیرے ہونٹ پے ہونٹوں کو رکھ کر
تیرے لمس کو میں محسوس کروں،

کُچھ لوگ لگائیں گے تہمت 
کیوں حوس ہی بس توں لکھتا ہے
کُچھ لوگ بتائیں مُجھ کو اب
کُچھ اور لکھوں کیا محبت پر؟

©م ح س ن

#Couple

11 Love

White مظلومیت کا کرتے ہیں بھانا اکثر اپنے اعمال سے ہیں جو ظالم لوگ خود کو کہتے ہیں حُسینی اکثر اپنے کردار سے یزیدی شخص ©م ح س ن

#sad_shayari #Quotes  White مظلومیت کا کرتے ہیں بھانا اکثر
اپنے اعمال سے ہیں جو  ظالم لوگ
خود کو کہتے ہیں حُسینی اکثر
اپنے کردار سے یزیدی شخص

©م ح س ن

#sad_shayari

13 Love

White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا یے غریبوں کی دشمن امیروں کی دنیا یے دولت کے بیمار فقیروں کی دنیا کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے ساتھ دیکر ایک دن بھول جاتی ہے دنیا زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا لوگ آتے ہیں دیتے ہیں تسلی اکثر حقیقت کچھ نہیں دکھاوا کرتی ہے دنیا یے دنیا ہے محسن فسادوں کی دنیا حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا ©م ح س ن

#rajdhani_night  White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا
 یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا
یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا
یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا
یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا
یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا
یے غریبوں کی دشمن امیروں کی دنیا
یے دولت کے بیمار فقیروں کی دنیا
کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے 
ساتھ دیکر ایک دن بھول جاتی ہے دنیا
زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت
مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا
لوگ آتے ہیں دیتے ہیں تسلی اکثر
حقیقت کچھ نہیں دکھاوا کرتی ہے دنیا
یے دنیا ہے محسن فسادوں کی دنیا
حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا

©م ح س ن

White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا، کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے دو دن ساتھ دیکر بھول جاتی ہے دنیا زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا یے دنیا ہے فتنوں فسادوں کی دنیا حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا؟ ©م ح س ن

#good_night_images #Quotes  White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا
 یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا
یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا
یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا
یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا
یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا،
کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے 
دو دن ساتھ دیکر بھول جاتی ہے دنیا
زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت
مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا
یے دنیا ہے فتنوں فسادوں کی دنیا
حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا؟

©م ح س ن
Trending Topic