تیرے بال سفید ہوجائیں جب
تیرے دانت کُچھ ہی بس باقی ہوں
تیرے ہونٹ پے ہونٹوں کو رکھ کر
تیرے لمس کو میں محسوس کروں،
چاہت تو دلوں کی ہوتی ہے
جہاں عمر کا کوئی کردار نہیں
جو جوانی ڈھلتے کم ہو جائے
وہ حوس تو ہے کوئی پیار نہیں،
کُچھ لوگ لگائیں گے تہمت
کیوں حوس ہی بس توں لکھتا ہے
کُچھ لوگ بتائیں مُجھ کو اب
کُچھ اور لکھوں کیا محبت پر؟
م ح س ن✍️
©م ح س ن
#Couple