White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا یے لالچی لوگو | اردو Quotes

"White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا، کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے دو دن ساتھ دیکر بھول جاتی ہے دنیا زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا یے دنیا ہے فتنوں فسادوں کی دنیا حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا؟ ©م ح س ن"

 White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا
 یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا
یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا
یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا
یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا
یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا،
کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے 
دو دن ساتھ دیکر بھول جاتی ہے دنیا
زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت
مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا
یے دنیا ہے فتنوں فسادوں کی دنیا
حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا؟

©م ح س ن

White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا، کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے دو دن ساتھ دیکر بھول جاتی ہے دنیا زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا یے دنیا ہے فتنوں فسادوں کی دنیا حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا؟ ©م ح س ن

#good_night_images

People who shared love close

More like this

Trending Topic