پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے | اردو Shayari

"پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے خود پہ تو ایسے ناز کرتے ہو ایک دنیا میں ہو تمہی جیسے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami"

 پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے
ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے
خود پہ تو ایسے ناز کرتے ہو
ایک دنیا میں ہو تمہی جیسے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے خود پہ تو ایسے ناز کرتے ہو ایک دنیا میں ہو تمہی جیسے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami

#Sukha

People who shared love close

More like this

Trending Topic