Saqib Nizami

Saqib Nizami

  • Latest
  • Popular
  • Video

White جانے کیا ہو گئی خطا مجھ سے کچھ دنوں سے ہے وہ خفا مجھ سے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami

#GoodMorning  White جانے کیا ہو گئی خطا مجھ سے
کچھ دنوں سے ہے وہ خفا مجھ سے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#GoodMorning

11 Love

دشمنوں کا بھلا ضروری ہے دوستوں سے وفا ضروری ہے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami

#akela  دشمنوں کا بھلا ضروری ہے
دوستوں سے وفا ضروری ہے
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#akela

11 Love

#Gulaab  رابطہ تو رکھنا ہےدل میں پیار ہو نہ ہو
بہرحال ملنا ہے  انتظار ہو نہ ہو


ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#Gulaab

144 View

#mothernature

#mothernature

99 View

#Barsaat  کس کی آنکھوں میں کھو گیا ہوں میں 
پانی پانی سا ہو گیا ہوں میں
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#Barsaat

108 View

#Gulaab  پاس آنے کا کچھ سبب ہوگا
ورنہ ملنا نہ یوں عجب ہوگا
ہے محبت ادھر ادھر دولت
فیصلہ میرے حق میں کب ہوگا
مل گئے تم تو مل گیا سب کچھ
اب دعاؤں میں کیا  طلب ہوگا
ثاقب نظامی

©Saqib Nizami

#Gulaab

135 View

Trending Topic