سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے تجھے نہ دیکھو تو زند | اردو شاعری اور غز

"سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ اب کچھ کرو کے وصل نصیب ہو ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔ ©Muhammad Essa Sultan"

 سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے
تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ 
ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا
جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ 
اب کچھ کرو  کے وصل نصیب ہو
ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ 
تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے
عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔

©Muhammad Essa Sultan

سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ اب کچھ کرو کے وصل نصیب ہو ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔ ©Muhammad Essa Sultan

#lalishq

People who shared love close

More like this

Trending Topic