Muhammad Essa Sultan

Muhammad Essa Sultan Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

لے آئے گی پھر دسمبر کی سرد رات پھر ہے قسمت میں ہجر کی لمبی رات میرے پاس ہو کر بھی تم اتنے دور ہو قریب آؤ کہ ہو بسر ہو یہ رات میری مجبوریاں ہیں کچھ کہ یہ ہجر ہے ورنہ کون نہیں چاہتا دسمبر میں وصل کی رات آہ عیسیٰ یہ کیسا ظلم ہے اپنی روح محبوب تو ہے لیکن نہیں ہے وصل کی رات ©Muhammad Essa Sultan

#شاعری #fog  لے آئے گی پھر دسمبر کی سرد رات
پھر ہے قسمت میں ہجر کی لمبی رات
میرے پاس ہو کر بھی تم اتنے دور ہو
قریب آؤ کہ ہو بسر ہو یہ رات
میری مجبوریاں ہیں کچھ کہ یہ ہجر ہے
ورنہ کون نہیں چاہتا دسمبر میں وصل کی رات
آہ عیسیٰ یہ کیسا ظلم ہے اپنی روح
محبوب تو ہے لیکن نہیں ہے وصل کی رات

©Muhammad Essa Sultan

#fog دسمبر کی رات

11 Love

#شاعری #fog  لے آئے گی پھر دسمبر کی سرد رات
پھر ہے قسمت میں ہجر کی لمبی رات
میرے پاس ہو کر بھی تم اتنے دور ہو
قریب آؤ کہ ہو بسر ہو یہ رات
میری مجبوریاں ہیں کچھ کہ یہ ہجر ہے
ورنہ کون نہیں چاہتا دسمبر میں وصل کی رات
آہ عیسیٰ یہ کیسا ظلم ہے اپنی روح
محبوب تو ہے لیکن نہیں ہے وصل کی رات

©Muhammad Essa Sultan

#fog

99 View

سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ اب کچھ کرو کے وصل نصیب ہو ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔ ©Muhammad Essa Sultan

#شاعری #lalishq  سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے
تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ 
ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا
جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ 
اب کچھ کرو  کے وصل نصیب ہو
ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ 
تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے
عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔

©Muhammad Essa Sultan

#lalishq

11 Love

سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ اب کچھ کرو کے وصل نصیب ہو ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔ ©Muhammad Essa Sultan

#sunrisesunset #شاعری  سرے بازار مجھے موت یاد آتی ہے
تجھے نہ دیکھو تو زندگی عذاب رہتی ہے۔ 
ہجر بھی کاٹ رہے ہیں ہم اور کیا
جسم کے ساتھ اب روح بھی ستاتی ہے۔ 
اب کچھ کرو  کے وصل نصیب ہو
ورنہ یہ شب ایسے ہی جاتی ہے۔ 
تیرے عشق نے پاگل کیا ہوا مجھے
عیسی پہ یہ حالت ایسے نہیں آتی ہے۔

©Muhammad Essa Sultan

ماں جی کے نام کیوں میرا غم یعقوب جیسے نہیں کیا میرا یار یوسف مصر نہیں۔ میری سانسوں میں اب جان نہیں میں ماں کے اب پروانہ وار نہیں۔ ہے بدل گئے پل میں عالم ہمارے ایسی ہجر ہے جس پہ اختیار نہیں۔ بےبسی ہے کہ بس نہیں چلتا چہرہ سے دیکھو میں جاندار نہیں۔ کیوں غم نہ ہو عیسیٰ کی زندگی میں ایسا غم ہے جس کا کوئی دور مدار نہیں۔ ©Muhammad Essa Sultan

#شایری #Hope  ماں جی کے نام 
کیوں میرا غم یعقوب جیسے نہیں
کیا میرا یار یوسف مصر  نہیں۔ 
میری سانسوں میں اب جان نہیں
  میں ماں کے اب پروانہ وار نہیں۔ 
ہے بدل گئے پل میں عالم ہمارے
 ایسی ہجر ہے جس پہ اختیار نہیں۔ 
بےبسی ہے کہ بس نہیں چلتا
چہرہ سے دیکھو میں جاندار نہیں۔ 
کیوں غم نہ ہو عیسیٰ کی زندگی میں
ایسا غم ہے جس کا کوئی دور مدار نہیں۔

©Muhammad Essa Sultan

ماں جی کے نام #Hope

9 Love

مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں، ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں، موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں، لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں. ©Muhammad Essa Sultan

#شایری #Dark  مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں
یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں،
ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو
نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں،
موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو
زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں،
لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں 
اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں.

©Muhammad Essa Sultan

مجھے سمجھاؤ کے جہاں اور بھی ہیں یار کے در کے علاوہ در اور بھی ہیں، ایمان کی لذت سے دور ہو گیا ہو نفس کی خواہشات پھر اور بھی ہیں، موت کو یاد کر کے ہنس دیتا ہو زندگی کے ابھی آثار اور بھی ہیں، لے عیسیٰ کو اپنی بہوؤں میں اس کی راتوں میں اندھیر اور بھی ہیں.

8 Love

Trending Topic