ماں جی کے نام کیوں میرا غم یعقوب جیسے نہیں کیا می

"ماں جی کے نام کیوں میرا غم یعقوب جیسے نہیں کیا میرا یار یوسف مصر نہیں۔ میری سانسوں میں اب جان نہیں میں ماں کے اب پروانہ وار نہیں۔ ہے بدل گئے پل میں عالم ہمارے ایسی ہجر ہے جس پہ اختیار نہیں۔ بےبسی ہے کہ بس نہیں چلتا چہرہ سے دیکھو میں جاندار نہیں۔ کیوں غم نہ ہو عیسیٰ کی زندگی میں ایسا غم ہے جس کا کوئی دور مدار نہیں۔ ©Muhammad Essa Sultan"

 ماں جی کے نام 
کیوں میرا غم یعقوب جیسے نہیں
کیا میرا یار یوسف مصر  نہیں۔ 
میری سانسوں میں اب جان نہیں
  میں ماں کے اب پروانہ وار نہیں۔ 
ہے بدل گئے پل میں عالم ہمارے
 ایسی ہجر ہے جس پہ اختیار نہیں۔ 
بےبسی ہے کہ بس نہیں چلتا
چہرہ سے دیکھو میں جاندار نہیں۔ 
کیوں غم نہ ہو عیسیٰ کی زندگی میں
ایسا غم ہے جس کا کوئی دور مدار نہیں۔

©Muhammad Essa Sultan

ماں جی کے نام کیوں میرا غم یعقوب جیسے نہیں کیا میرا یار یوسف مصر نہیں۔ میری سانسوں میں اب جان نہیں میں ماں کے اب پروانہ وار نہیں۔ ہے بدل گئے پل میں عالم ہمارے ایسی ہجر ہے جس پہ اختیار نہیں۔ بےبسی ہے کہ بس نہیں چلتا چہرہ سے دیکھو میں جاندار نہیں۔ کیوں غم نہ ہو عیسیٰ کی زندگی میں ایسا غم ہے جس کا کوئی دور مدار نہیں۔ ©Muhammad Essa Sultan

ماں جی کے نام
#Hope

People who shared love close

More like this

Trending Topic