وہ شان اس قلم کی وہ عباس کا جلال نخلِ زمردی کے تل

"وہ شان اس قلم کی وہ عباس کا جلال نخلِ زمردی کے تلے تھا علی کا لال پرچم پہ جان دیتی تھیں پریوں کا تھا یہ حال غل تھا کہ دوشِ حور پہ بکھرے ہوئے ہیں بال ہر لہر آبدار تھی کوثر کی موج سے طوبیٰ بھی دب گیا تھا پھریرے کی اوج سے میر انیس"

 وہ شان اس قلم کی وہ عباس کا جلال 
نخلِ زمردی کے تلے تھا علی کا لال 
پرچم پہ جان دیتی تھیں پریوں کا تھا یہ حال 
غل تھا کہ دوشِ حور پہ بکھرے ہوئے ہیں بال 

ہر لہر آبدار تھی کوثر کی موج سے 
طوبیٰ بھی دب گیا تھا پھریرے کی اوج سے 

میر انیس

وہ شان اس قلم کی وہ عباس کا جلال نخلِ زمردی کے تلے تھا علی کا لال پرچم پہ جان دیتی تھیں پریوں کا تھا یہ حال غل تھا کہ دوشِ حور پہ بکھرے ہوئے ہیں بال ہر لہر آبدار تھی کوثر کی موج سے طوبیٰ بھی دب گیا تھا پھریرے کی اوج سے میر انیس

People who shared love close

More like this

Trending Topic