Muhammad Mehdi

Muhammad Mehdi

  • Latest
  • Popular
  • Video
#specialone  محمد مہدی

#specialone

2,067 View

شہرِ غمِ قلوب میں ہنستے ہیں لوگ پر ہم مسکرا رہے ہیں تو اندر سے خوش بھی ہیں ادیب مہدی ©Muhammad Mehdi

 شہرِ غمِ قلوب میں ہنستے ہیں لوگ پر
ہم مسکرا رہے ہیں تو اندر سے خوش بھی ہیں

ادیب مہدی

©Muhammad Mehdi

شہرِ غمِ قلوب میں ہنستے ہیں لوگ پر ہم مسکرا رہے ہیں تو اندر سے خوش بھی ہیں ادیب مہدی ©Muhammad Mehdi

10 Love

آپ ہم کو غمِ شبّیر کا تاجر کہہ دیں چاہیں تو شرک کے رستے کا مسافر کہہ دیں ہم جو روئیں گے تو کافر ہمیں کہہ دو گے تم آسماں رویا ہے اب اس کو بھی کافر کہہ دیں؟ ادیب مہدی

 آپ ہم کو غمِ شبّیر کا تاجر کہہ دیں
چاہیں تو شرک کے رستے کا مسافر کہہ دیں

ہم جو روئیں گے تو کافر ہمیں کہہ دو گے تم
آسماں رویا ہے اب اس کو بھی کافر کہہ دیں؟

ادیب مہدی

آپ ہم کو غمِ شبّیر کا تاجر کہہ دیں چاہیں تو شرک کے رستے کا مسافر کہہ دیں ہم جو روئیں گے تو کافر ہمیں کہہ دو گے تم آسماں رویا ہے اب اس کو بھی کافر کہہ دیں؟ ادیب مہدی

8 Love

وہ شان اس قلم کی وہ عباس کا جلال نخلِ زمردی کے تلے تھا علی کا لال پرچم پہ جان دیتی تھیں پریوں کا تھا یہ حال غل تھا کہ دوشِ حور پہ بکھرے ہوئے ہیں بال ہر لہر آبدار تھی کوثر کی موج سے طوبیٰ بھی دب گیا تھا پھریرے کی اوج سے میر انیس

 وہ شان اس قلم کی وہ عباس کا جلال 
نخلِ زمردی کے تلے تھا علی کا لال 
پرچم پہ جان دیتی تھیں پریوں کا تھا یہ حال 
غل تھا کہ دوشِ حور پہ بکھرے ہوئے ہیں بال 

ہر لہر آبدار تھی کوثر کی موج سے 
طوبیٰ بھی دب گیا تھا پھریرے کی اوج سے 

میر انیس

وہ شان اس قلم کی وہ عباس کا جلال نخلِ زمردی کے تلے تھا علی کا لال پرچم پہ جان دیتی تھیں پریوں کا تھا یہ حال غل تھا کہ دوشِ حور پہ بکھرے ہوئے ہیں بال ہر لہر آبدار تھی کوثر کی موج سے طوبیٰ بھی دب گیا تھا پھریرے کی اوج سے میر انیس

10 Love

ચા ની ચુસ્કી ہم نے مشروب سبھی مضرِ صحت ترک کیئے ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی چائے

#Tea  ચા ની ચુસ્કી ہم نے مشروب سبھی مضرِ صحت ترک کیئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی چائے

#Tea

8 Love

عشق مخلوق سے کیا کیا نہیں کرواتا ہے آسماں ٹوٹ پڑا پیاسی زمیں کی خاطر

#HappyBirthdayDhoni #شاعری  عشق مخلوق سے کیا کیا نہیں کرواتا ہے
آسماں ٹوٹ پڑا پیاسی زمیں کی خاطر
Trending Topic