"چلو اب بھول جاٶ مجھ کو یہ ہی اچھا
میں ہارا بازیِ عشق چلو یہ ہی اچھا
میں کہیں نہیں ہوں تیرے پاس سَچ میں
جھوٹ ہے مگر نفیس یہ جھوٹ ہی اچھا
میں نے اک خواب دیکھا ہے
شاعر #مجسف عمران"
چلو اب بھول جاٶ مجھ کو یہ ہی اچھا
میں ہارا بازیِ عشق چلو یہ ہی اچھا
میں کہیں نہیں ہوں تیرے پاس سَچ میں
جھوٹ ہے مگر نفیس یہ جھوٹ ہی اچھا
میں نے اک خواب دیکھا ہے
شاعر #مجسف عمران
اپنی نظم کی چند لائن
میں نے اک خواب دیکھا ہے
شاعر #مجسف عمران